Showing posts with label Diet Plan 20 Day. Show all posts
Showing posts with label Diet Plan 20 Day. Show all posts

Friday, 31 March 2023

How to lose weight in 7 days diet plan ?

Weight lose in 7 days ?

I must remind you that losing a significant amount of weight in just seven days can be challenging and potentially unhealthy. However, incorporating healthy habits into your lifestyle can help you achieve long-term weight loss goals. Here is a diet plan that focuses on nutrient-dense, low-calorie foods that can help you lose weight safely in a week:

 


Day 1:

  • Breakfast: Oatmeal with almond milk, cinnamon, and fresh berries.
  • Snack: Apple slices with almond butter.
  • Lunch: Grilled chicken salad with mixed greens, cherry tomatoes, cucumber, and balsamic vinaigrette.
  • Snack: Raw carrots and hummus.
  • Dinner: Baked salmon with roasted asparagus and quinoa.

Day 2:

  • Breakfast: Greek yogurt with chopped nuts and sliced banana.
  • Snack: Roasted chickpeas.
  • Lunch: Tuna salad with mixed greens, cherry tomatoes, cucumber, and lemon vinaigrette.
  • Snack: Sliced cucumber and cherry tomatoes with guacamole.
  • Dinner: Grilled chicken breast with roasted Brussels sprouts and sweet potato.

Day 3:

  • Breakfast: Scrambled eggs with spinach and sliced avocado.
  • Snack: Fresh strawberries.
  • Lunch: Grilled shrimp salad with mixed greens, cucumber, and cherry tomatoes with balsamic vinaigrette.
  • Snack: Hard-boiled egg.
  • Dinner: Grilled steak with steamed broccoli and brown rice.

Day 4:

  • Breakfast: Smoothie made with almond milk, spinach, banana, and peanut butter.
  • Snack: Rice cake with almond butter.
  • Lunch: Turkey breast lettuce wraps with sliced tomato and avocado.
  • Snack: Raw celery and almond butter.
  • Dinner: Baked chicken breast with roasted cauliflower and sweet potato.

Day 5:

  • Breakfast: Cottage cheese with sliced peaches and chopped nuts.
  • Snack: Fresh blueberries.
  • Lunch: Grilled chicken Caesar salad with romaine lettuce, cherry tomatoes, and Caesar dressing.
  • Snack: Sliced red bell pepper with hummus.
  • Dinner: Grilled salmon with steamed green beans and quinoa.

Day 6:

  • Breakfast: Smoothie made with almond milk, spinach, banana, and strawberries.
  • Snack: Raw almonds.
  • Lunch: Grilled chicken salad with mixed greens, cherry tomatoes, cucumber, and balsamic vinaigrette.
  • Snack: Raw snap peas.
  • Dinner: Baked cod with roasted zucchini and brown rice.

Day 7:

  • Breakfast: Scrambled eggs with spinach and sliced tomato.
  • Snack: Fresh raspberries.
  • Lunch: Grilled chicken breast with mixed greens, cherry tomatoes, and cucumber with lemon vinaigrette.
  • Snack: Raw bell pepper and guacamole.
  • Dinner: Grilled pork tenderloin with roasted broccoli and sweet potato.

Remember to drink plenty of water throughout the day and limit your intake of sugary drinks and snacks. Also, try to incorporate physical activity into your daily routine, such as walking or jogging for 30 minutes each day. Consult with a healthcare professional before starting any new diet or exercise program.

Friday, 26 August 2022

Weight Loss Tips In Urdu 100% Result ٢٠ دن میں 10 کلو وزن کم

 How can I get weight loss fast?

آج کی اس پوسٹ میں سو فیصد وزن کم کرنے کے بارے میں بتاؤں گا۔ آج کل ہزار ویب سائٹ ایسی ہیں جہاں آپ کو وزن کم کرنے کے ٹپ دیے جاتے ہیں پر سہی گائیڈ نہیں کرتے ہیں۔اس پوسٹ میں ایسے ایسے ٹپس ملے گے جس سے آپ کم سے کم 10 کلوگرام تک وزن آسانی سے کم کر سکے گے۔ پر اس کے لئے آپ کو ہمت اور جذبہ پورا رکھنا ہوگا۔

سب سے پہلے آپ کو کیلوریز ڈیفیسٹ پے جانا ہوگا یہ وزن کم کرنے کے لئے سب سے ضروری چیز ہے۔ جس سے آپ  کو پتا چلے گا کے آپ کو ڈیلی کتنی کیلوریز استعمال کرنی ہوگی۔ کیلوریز کیا ہوتی ہے جیسے ہم لوگ موٹر سائیکل کو چلانے کے لئے پیٹرول استعمال کرتے ہیں اس طرح ہمارے جسم کو بھی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے۔

ہمارے جسم کو ایک دن میں کتنی کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے؟ weight loss tips at home


جیسے کے مرد کو ڈیلی کم سے کم 2350 کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور عورت کو ڈیلی 2000 تک کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے۔ سب سے ضروری بات یہ ہے کے ہم کیلوریز کو کیسے جان سکتے ہیں۔ اس کے لئے ہمیں گوگل سے کیلوریز کلکولٹر سرچ کر کے پتا لگانا ہوگا کہ ہم کو روزانہ کتنی کیلوریز چاہئیے۔ کیوں  کے ہر انسان کے وزن کے حساب سے کیلوریز کا پتا لگایا جاسکتا ہے
۔

٢٠ دن میں 10 کلو وزن کم کرنے کے لئے ہمیں کیا کھانا ہوگا؟ (Can you Loss 20pounds in 20 days)

آپ کو ڈیلی 80 گرام  پڑوٹین، 40 گرام کاربوہائڈریٹ اور 20 گرام فیٹ لینی ہوگی ۔ تو ٹوٹل کیلوریز 660 بنتی ہے۔ اگر آپ یہ والا ڈائیٹ فالو کرے گے تو میں یقین سے کہتا ہوں آپ 20 دن میں 10کلو تک وزن آسانی سے کم کر سکتے ہیں۔  اور اس کے لئے ہمیں کھانے میں کیا لینا ہوگا.


بریکفاسٹ: صبح اٹھ کےایک گلاس نیم گرم پانی میں لیموں ڈال کر پی لے۔ اس کے ٹھیک ایک گھنٹے بعد آپ نے ایک کپ بلیک کافی کا پینا ہے۔ ١٠ام آپ نے 100گرام بیف یا چکن لینا ہے اور اس کو 1.5لیٹر پانی میں بوائل کر کے کھا لے۔ اس میں کالی مرچ اور نمک کا بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ ساتھ میں یخنی کو پی لے تاکہ اپ کو بھوک محسوس نہ ہو یخنی میں لیموں استعمال کرسکتے ہیں۔

لنچ:میں آپ نے ایک ٹماٹر، ایک پیاز، دو کھیرے اور ایک لیموں  لے کے سلاد بنا کے کھا لے۔ ساتھ میں ایک یا دو بوائل انڈے بھی  لے سکتے ہیں۔


Weight Loss Tips In Urdu
Weight Loss Tips In Urdu

 
پانی کا استعمال: دن میں آپ نے پانی 8 سے 10 گلاس  تک لازمی پینا ہے ہر حال میں۔

 

ڈنر رات کا کھانا: اس میں آپ ٢٠٠گرام چکن، بیف یا مچھلی ان تینوں میں سے ایک چیز لے کے کھا لے۔ اگر آپ نے فش کھانی ہے تو فرائی کر لے اور بیف چکن کو بوائل کر کے کھا لے جیسے بریکفاسٹ میں بنا کے کھایا تھا یخنی پی لے۔ یاد رہے اگر فرائی کرنا ہے فش کو یا چکن، بیف کو تو کوکونٹ آئل یا دیسی گھی کا استعمال کرے 3 چاۓ کا چمچ آئل استعمال کرے۔ رات کے وقت آپ ١٠ بادام ایک اخروٹ لازمی لے اگر اخروٹ نہیں تو بادام لازمی لیں۔

 

Weight Loss Tips In Urdu
Weight Loss Tips In Urdu


Weight Loss Diet Plan in Urdu

میں نے جو ڈائیٹ پلان دیا ہے آپ یقین کرے 5 دن میں رزلٹ آنا سٹارٹ ہوجاے گا۔ اگر آپ ایسے کھانے کھا کھا کر تنگ آ جائے تو خود بھی ڈائٹ کو سیٹ کر سکتے ہیں۔ مگر کیسے میں آپ کو بتاؤ گا ایک بات یاد رکھے پروٹین آپ کو ہرحال میں لینی ہے 80گرام اور یہ جانوروں سے اچھی والی ملتی ہے۔ ویسے تو دالوں سے بھی حاصل کرسکتے ہیں پر اس میں کاربوہائڈریٹ بھی ہوتے ہیں۔ ہم کو کاربوہائڈریٹ جتنے ہو سکے کم لینے ہیں کیوں کے جب ہم کاربوہائڈریٹ نہیں استعمال کرے گے تو ہمارا جسم اپنی چربی کھانے لگ جائے گا۔ جس سے ہمارا وزن  جلدی سے کم ہونے لگ جائےگا۔

 

Featured Post

What are the best ways to make money with $1,000?

  What are the best ways to make money with $1,000? Outline of the Article Introduction Brief overview of the financial landscape Teaser on ...